وكذلك عند محمد رحمه اللہ تعالی اذا كان في اولاد البنات بطون مختلفة يقسم المال على أول بطن اختلف في الأصول ثم يجعل الذكور طائفة والاناث طائفة بعد القسمة.
ذوي الارحام میں صنف اول کے بارے میں تفصیلات بیان ہو رہی ہیں۔ گزشتہ سبق میں آپ نے پڑھا تھا کہ صنف اول کے اندر اگر کئی ذوي الارحام موجود ہوں یعنی میت کے فروع میں سے، تو جو میت کے زیادہ قریب ہوگا وہ زیادہ لائق ہوگا میراث کے اور اسے دیں گے مال اور باقی محروم ہو جائیں گے نیچے والے۔ اور اگر وہ درجے میں برابر ہوں تو پھر وارث کی اولاد ذوي الارحام کی اولاد سے اولیٰ ہے۔ بھئی۔
صورت سمجھ میں آگئی بھئی؟ اور پھر اس کے بعد اگر درجات میں برابر ہوں اور ان میں کوئی وارث کی بھی اولاد نہ ہو یا سارے ایک ہی وارث کی اولاد ہوں تو پھر امام ابو یوسف اور امام محمد رحمتہ اللہ کا اختلاف ذکر ہوا تھا۔ امام ابو یوسف رحمتہ اللہ صرف فروع کے ابدان کو دیکھتے ہیں ان کے بدنوں کو بھئی جتنے افراد ہوں گے اس کے مطابق تقسیم ہو جائے گی۔
جبکہ امام محمد رحمتہ اللہ ابدانِ فروع کا اعتبار کریں گے اس وقت جب اصول کی صفت ایک ہی ہو یعنی سارے مذکر کی اولاد ہوں یا سارے مونث کی اولاد۔ اور اگر اصول کی صفت مختلف ہو یعنی بعض اصول جو ہیں وہ مذکر ہیں اور بعض مونث ہیں تو پھر وہ ان کا بھی اعتبار کرتے ہیں۔ بھئی مثالیں بھی کل گزریں بھئی اس کی۔
आगे امام محمد رحمتہ اللہ کے مذہب ہی کی تفصیل بیان ہو रही है। کہ اگر درمیان میں کئی پشتے ائیں بھئی ذوي الارحام جو زندہ ہیں ان کے اور میت کے درمیان کئی پشتے ہیں اور ان میں بھی پھر مذکر مونث کا اختلاف جگہ جگہ پر ہو رہا ہے تو پھر اس صورت میں امام محمد رحمتہ اللہ کا مذہب کیا ہے اور کس طرح اس پر عمل کیا جائے گا اگے وہ بیان کر رہے ہیں بھئی۔
دیکھیے اگلے صفحے پر ایک نقشہ دیا ہوا ہے بھئی۔ نقشہ بھئی۔ یہ نقشہ بھئی کاپی پر ذرا بنائیے میں واضح طریقے سے آپ کو بنوا دیتا ہوں یہ نقشہ۔
مثال نمبر 115۔
سب سے پہلے اوپر میت بنائیے اور دیکھ لیجئے بھئی 12 وارث اس کے نیچے ہم نے بنانے ہیں تو ذرا طویل میت بنا لکھیے بھئی۔
جی میت بنا لی بھئی؟ اچھا اب یوں کریں میت کے عین وقت میں اس کے نیچے ایک نقطہ لگائیے۔ میت کے عین وقت میں دو حصے ہو جائیں میت کے برابر دونوں طرف آدھے میں بھئی۔ بنا دیا بھئی؟ اب دو حصے ہو گئے؟
اب ایک حصے کے بھی عین وقت میں نقطہ لگائیں اور دوسرے حصے کے بھی عین وقت میں نقطہ لگائیں بھئی۔ کتنے خانے بن گئے؟ چار۔ اب ہر خانے کے اندر ہمیں تین تین چاہیے بھئی۔ ہر ایک خانے میں تین تین حصے بنا دو بھئی یعنی دو دو نشان اور لگا دو ان کے اندر۔ ہر خانے میں ہمیں تین تین خانے چاہیں۔
بنا لیے بھئی؟ اچھا۔ اب پہلے خانے کے اندر ایک نمبر لکھیے۔ دوسرے میں دو، تیسرے میں تین، چوتھے میں چار، اسی طرح 12 تک عدد پہنچ جائیں گے بھئی۔
خانے کے اندر لکھنا ہے بھئی خانے کے اندر۔ جو نشان لگائے ہیں نشانوں پر نہ لکھنا بھئی۔ لو بھئی آپ نے بھی نشانوں پر لکھ دیے۔ ان للہ۔ میں نے کہا خانے کے اندر لکھیں لکیروں پر نہیں کہا۔
یہ جو نقطے لگائے ہیں یہ ہم نے لکیر کھینچنی ہے نیچے کی طرف ابھی بھئی۔ صورت سمجھ میں آرہی ہے؟ ہاں یہ جو جو نقطے لگائے یہ 12 بھئی 12 خانے بن گئے یا نہیں بن گئے؟ بن گئے۔ 12 بن گئے اب انہی میں سے ہر ایک نقطے کو نیچے کی طرف لکیر کھینچ لیا لیکن سیدھی ایسے نہ کھینچنا نقطوں نقطوں والی لکیر کھینچنا نیچے تک لے جائیں۔ نقطوں نقطوں کی صورت میں لکیر ہو بھئی۔
سارے بھئی ک- کتنے 12 خانے بن رہے ہیں یا نہیں اوپر میں نے 12 نمبر لکھوائے۔ سب کے درمیان نقطے لگائے ہیں 12 خانے بن رہے ہیں۔ اب وہ ہر ایک نقطے کو نیچے لکیر کی صورت میں کھینچ کر لے جائیں۔ تاکہ 12 خانے بن جائیں بھئی۔
نقطے نقطوں کی لکیر ہو بھئی اگر سیدھی لکیر کھینچیں گے تو وہ عجیب سا لگے گا اچھا نہیں لگے گا اس لیے نقطے نقطے بنائیں۔
بن گئے بھئی 12 خانے کہ ابھی بنا رہے ہیں؟ ہاں بھئی۔
कितने बना लिए भئی؟ پورے سارے بن گئے؟ اچھا۔ اچھا۔ اب نمبر بھی لگ گئے سب کے اندر ایک سے 12 تک۔ یہ 12 خانے بن گئے۔ اچھا۔ ایک نمبر خانے میں لکھیے بنت یعنی بیٹی۔ بنت۔
یہ نو نمبر خانے تک سب میں بنت، بنت لکھتے چلے جائیں بھئی۔
اور پھر نو تک بنت لکھ لیں گے اور آگے 10، 11 اور 12 ان میں ابن، ابن، ابن لکھ لیں گے بھئی۔
لکھ لیا بھئی؟
अच्छा शुरू में क्या लिखा था؟ पहले में؟ بنت۔ اس بنت کے دائیں طرف ایک نمبر ڈال دیں، دائرہ لگا دیں۔
بس وضاحت کے لیے بھئی۔ بنت کے شروع میں بھئی ایک نمبر لکھ دیں اور دائرہ اس کے گرد بنا دیں۔ ایک نمبر یہ ایک نمبر کا مطلب ہے یہ پہلی پشت ہے بھئی، پہلی پشت۔
अच्छा اب ایک سطر چھوڑ کر دوسری پشت بنائیں گے، دو نمبر لکھیں۔ اور پہلے خانے میں لکھیں بنت۔
لکھ لیا بھئی؟ پہلے خانے میں کیا لکھیں گے؟ بنت۔
اور شروع میں پشت نمبر لکھ لیا بھئی؟ دو نمبر بھئی یہ دوسری پشت ہے۔ یعنی بطن ثانی ہے یہ بطن ثانی۔
अच्छा ہاں اس میں سارے بارہ کے بارہ خانوں میں بنت لکھ دیں بھئی۔ سب خانوں میں بنت لکھ دیں بھئی۔ اس پشت میں کوئی لڑکا نہیں بھئی، سب بیٹیاں ہیں۔
اب ایک سطر چھوڑ کر ایک سطر چھوڑ کر اب تیسری پشت بنائیں گے۔
اور تو تین نمبر شروع میں لکھ لیجیے، تیسری پشت ہے۔ اور پھر ایک نمبر خانے میں بنت لکھیے بھئی۔
ایک سے لے کر چھ نمبر خانے تک یہ سب بیٹیاں ہیں۔ ایک سے لے کر چھ تک۔
ایک سے لے کر چھ نمبر تک بیٹیاں۔ پھر اس کے بعد سات، آٹھ، نو، ان تین خانوں میں لکھیں ابن، ابن اور ابن۔ سات، آٹھ اور نو میں۔
لکھ لیا بھئی؟
अच्छा उसके बाद 10 और 11 में بنت لکھیں بھئی۔ 10 اور 11 میں بنت۔ اور 12 نمبر خانے میں پھر ابن لکھیں بھئی۔ پھر ابن بھئی۔ لکھ لیا؟
آگے چوتھی پشت بنائیے بھئی۔ شروع میں چار نمبر لکھیے۔ ایک سطر چھوڑ کر بھئی۔
چوتھی پشت۔ بھئی اس کے اندر یاد رکھیے پہلے تین خانوں میں بنت لکھیے۔ پہلے تین خانوں میں بنت۔
پھر اگلے تین خانوں میں ابن لکھیے بھئی۔ چار سے چھ تک۔
अगले तीन में ابن لکھ لیا؟ اس سے آگے سات اور آٹھ میں بنت لکھیے بھئی دونوں میں۔ سات اور آٹھ میں دونوں میں بنت لکھیے بھئی۔ نویں خانے میں ابن لکھیے۔ بھئی۔
اور آگے تینوں خانوں کے اندر بنت لکھ لیجیے بھئی۔ بنت۔
یہ پورا ہو گیا بھئی؟ اب نیچے پانچویں پشت لکھیے بھئی۔ شروع میں پانچ نمبر لکھیے۔ پانچویں پشت۔
یہاں پر پانچویں پشت نے پہلے دو خانوں میں بنت لکھیے بھئی۔ پہلے دو خانوں میں۔ تیسرے میں ابن لکھیے بھئی۔ چوتھے میں بنت لکھیے بھئی۔
پانچویں میں پھر ابن لکھیے بھئی۔ ابن۔
پھر چھٹے سے لے کر 10 نمبر تک سب میں بنت لکھ لیجیے بھئی۔ چھ سے لے کر 10 تک سب میں بنت لکھ لیجیے۔
11 میں پھر ابن لکھیے بھئی۔ 11 میں ابن۔ اور 12 نمبر خانے میں لکھ لیجیے بنت بھئی۔ بنت۔
آگے چھٹی پشت بنائیے بھئی۔ چھ نمبر لکھیے بھئی۔ چھ نمبر میں پہلے نمبر پر لکھیے بنت۔ بنت۔
دوسرے نمبر میں لکھیے ابن۔ تیسرے نمبر میں لکھیے بنت۔ چوتھے نمبر میں پھر لکھیے ابن۔
پانچویں نمبر میں لکھیے بنت۔ چھٹے نمبر میں بھی لکھیے۔ بنت۔
ساتویں نمبر میں لکھیے ابن۔ اس کے بعد آگے آخر تک آٹھ سے لے کر 12 تک بنت لکھ لیجیے بھئی۔
آٹھ سے لے کر 12 تک سب خانوں میں بنت لکھ لیجیے۔ بھئی۔
یہ نقشہ بنا لیا بھئی؟ تو باقی انشاءاللہ اس کو پھر کل حل کریں گے بھئی۔ اور یہ نقشہ اگر واضح نہیں بنایا تو پھر دوبارہ صاف اور واضح بنا لیجیے گا جس طریقے سے میں نے بتایا اسی طریقے پر کہ ہر خانے کے اوپر نمبر لگانا ہے آپ نے۔ یہ نمبر وضاحت کے لیے ہیں۔ دیکھو آسانی ہو گئی بتانے میں۔
اور پھر دائیں طرف جو ہے پشت لکھنی ہے، پشت نمبر ایک، پشت نمبر دو، تین، چار، چھ تک بھئی۔ یعنی وہی اس کو وہ کتاب میں بطن اول، بطن ثانی، بطن ثالث، بھئی اس سے تعبیر کریں گے۔
اور یاد رکھیے بطن اول، بطن ثانی ہر دو پشتوں کے درمیان ایک ڈیڑھ سطر کا فاصلہ رکھیے گا بھئی۔ کھلا کھلا ہو تاکہ واضح نقشہ بنے بھئی۔
چلیے بھئی۔ باقی انشاءاللہ پھر کل اس کو حل کریں گے کس طرح ان میں مال تقسیم ہوگا بھئی۔ چلیے بھئی۔ ہذا ہو الموفق، واللہ اعلم بحقیقۃ الحال۔