Back to Approved List Submit New
✨ Approved Transcription

تفسير جزء 20 تا جزء 29 · dars-003

Version 1 · Text format · 📄 Original
👤 Contributor کاشف چنا
📍 Location گھوٹکی, Pakistan
📅 Approved Date 05 Oct 2026
📄 File Type TEXT
Status ★★★★★ Excellent
👁️ Total Views 39
📝

Transcription Content

Download TEXT TEXT
آگے لکھیے بھئی بحث ثالث بحث ثالث قرآن مجید کی بہت سی تفسیریں لکھی گئی ہیں اور یہ بھی قرآن مجید کا ایک معجزہ ہے کہ روئے زمین پر کسی کتاب کی اتنی شرحیں نہیں ہیں جتنی قرآن کی تفاسیر ہیں۔ کہتے ہیں کہ مختلف زبانوں میں قرآن مجید کی پانچ لاکھ تفسیریں ہیں سمجھ میں آیا بھئی پانچ لاکھ تفسیریں قرآن کی لکھی جا چکی آگے لکھیے یہ تو وہ تفسیریں ہیں جن کے بارے میں علم ہوا ہے مختلف مقاصد کے پیش نظر علماء نے قرآن پاک کی تفسیریں لکھی ہیں عربی، اردو، فارسی اور دیگر زبانوں میں۔ الگ سطر لکھیے چنانچہ تحقیق یہ ہے کہ اگر قرآن مجید میں مختلف فرقوں کے استدلالات اور دلائل چاہیے تو امام رازی کی تفسیر کبیر دیکھیں اس میں ان فرقوں کی تردید کا بھی ذکر ہے یہ آجکل اٹھارہ جلدوں میں مطبوع ہے اگر یہود و نصاریٰ کی تردیدیں اور ہندوستانی و پاکستانی باطل فرقوں کی تردیدیں دیکھنی ہوں تو تفسیر حقانی دیکھیں اگر فقہی مباحث دیکھنے ہوں تو تفسیر مظہری دیکھیں اور احکام القرآن للجصاص دیکھیں سمجھ میں آیا امام جصاص کی یہ تفسیر ہے نام ہے احکام القرآن بھئی۔ نیز ابن عربی کی تفسیر احکام القرآن دیکھیں ابن عربی کی تفسیر احکام القرآن دیکھیں تو جصاص کی تفسیر کا نام بھی احکام القرآن اور ابن عربی کی تفسیر کا نام بھی احکام القرآن اور اگر نحوی مباحث دیکھنے ہوں تو ابو حیان تو ابو حیان کی تفسیر بحر محیط دیکھیں بحر محیط کے آخر میں ط ہے تو بحر محیط دیکھیں یہ آٹھ جلدوں میں ہے۔ ہدایت النحو ابو حیان کی تصنیف ہے۔ ہدایت النحو ابو حیان کی تصنیف ہے۔ آگے الگ سطر میں لکھیں اگر ترکیبِ قرآن دیکھنی ہو، تو البقا، البقا، بقا کا، تو البقا کی اعراب القرآن، تو البقا کی اعراب القرآن دیکھیں، دیکھیں اور اگر صرف اور اگر صرف محدثانہ مباحث دیکھنی ہوں، اور اگر صرف محدثانہ مباحث دیکھنی ہوں، تو حافظ سیوطی، تو حافظ سیوطی، سیوطی سین کے ساتھ ہے اور طا ہے بھئی آگے طا، سین، یا، واؤ اور طا، یا، تو حافظ سیوطی کی درِ منصور دیکھیں، درِ منصور، منصور ص ہے بھئی ص اس کے اندر، درِ منصور دیکھیں، اس میں صرف احادیث ہیں، اس میں صرف احادیث ہیں، معمولی شرح بھی نہیں کی۔ آیات کے بارے میں احادیث جمع کی ہیں۔ اگر تفسیر مع احادیث دیکھنی ہوں، اگر تفسیر مع احادیث دیکھنی ہوں، تو تفسیرِ ابنِ کثیر دیکھیں، تو تفسیرِ ابنِ کثیر دیکھیں، کثیر ص کے ساتھ ہے، اور اگر اردو میں جامع اور مختصر تفسیر دیکھنی ہو، اور اگر اردو میں جامع اور مختصر تفسیر دیکھنی ہو، تو بیان القرآن، تو بیان القرآن دیکھیں، تو بیان القرآن دیکھیں، جو مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے، جو مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی تفسیر ہے۔ اگر قرآءاتِ قرآن، اگر اگر قرآءاتِ قرآن اور نکاتِ قرآن اور نکاتِ قرآن دیکھنے ہوں، دیکھنے ہوں، تو تفسیرِ نیسابوری دیکھیں، نون، یا، سین، الف، نیسابوری، با، واؤ، را، یا، تو تفسیرِ نیسابوری دیکھیں، الگ سطر میں بھئی، اور روئے زمین کی، اور روئے زمین کی جامع تر، جامع تر، احسن تر، اور انفع تر، اور انفع تر، ف، عین، بھئی، انفع تر تفسیر دیکھی, دیکھنی ہو، تو علامہ آلوسی کی، علامہ آلوسی، الف ہے شروع میں بھئی، اوپر مد لکھیں، آلوسی، سین، یا، آخر میں سین، یا، تو علامہ آلوسی کی روح المعانی، روح المعانی دیکھیں، روح المعانی دیکھیں، یہ تیس جلدوں میں ہے، یہ تیس جلدوں میں ہے، اور قرآن کی فصاحت و بلاغت دیکھنی ہو، اور قرآن کی فصاحت و بلاغت دیکھنی ہو، اور قرآن کی فصاحت و بلاغت دیکھنی ہو تو تفسیرِ کشاف، تو تفسیرِ کشاف، اور تفسیرِ بیضاوی دیکھیں۔ تفسیرِ کشاف، اور کشاف چھوٹا قاف ہے بھئی، کشاف، اور تفسیرِ بیضاوی، ضاد کے ساتھ ہے، تفسیرِ بیضاوی دیکھیں۔ علمِ فصاحت و بلاغت کے لحاظ سے، علمِ فصاحت و بلاغت کے لحاظ سے، تین تفسیریں مشہور ہیں، فصاحت و بلاغت کے لحاظ سے، تین تفسیریں مشہور ہیں، تفسیرِ کشاف، تفسیرِ کشاف، تفسیرِ بیضاوی، تفسیرِ بیضاوی، اور تفسیرِ ابو سعود، اور تفسیرِ ابو سعود، سین، عین، واؤ، اور تفسیرِ ابو سعود، ابو سعود نے، ابو سعود نے، کشاف و بیضاوی دونوں سے اخذ کیا ہے، ابو سعود نے، کشاف و بیضاوی دونوں سے اخذ کیا ہے، اور ایک جامع تفسیر لکھی ہے، اور ایک جامع تفسیر لکھی ہے، آپ ترکی کے رہنے والے تھے۔ آپ ترکی کے رہنے والے تھے۔ چلیے بس واللہ اعلم بحقیقۃ الکلام۔
69 approved lectures · 3 of 69